(اردو ایکسپریس) Urdu Express Poetry SMS
میرادل مجھ سےکہتاہے.میری دھڑکن میں تورہتاھے،
توخواب ھےیاسپناہے،توغیرنہیں میرااپناھے،
تورات بھرمجھ کوجگاتاہے،کچھ کہتےکہتےچپ ھوجاتاہے،
میری سوچوں پہ تیرابسیراہے،تومیراہےتومیراہے،
کوئی کہانی کوئی قصہ ہے،تومیری ذات کاحصہ ہے،.،.!!
No comments:
Post a Comment